Showing posts with label GOOD MORNING. Show all posts
Showing posts with label GOOD MORNING. Show all posts

Saturday, 11 May 2013

اٹھو مسلمانو اللہ تعالی کا ذکر کرو

0 comments Posted by Unknown on 23:09
اٹھو مسلمانو اللہ تعالی کا ذکر اور شکر کرو جو بہت بڑا ھے

اللہ اکبر کبیرا والحمدوللہ کثیرا اے اللہ پاک ھم سب کو نماز اور قرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرما ' آمین ثما آمین '

"صبح بخیر" 

Tuesday, 7 May 2013

Anmol Duwa SMS

0 comments Posted by Unknown on 07:28
" انمول دعا "
یا رب میرے سوۓ ھوۓ دوست کو جگا دے
بستر ھے اسکا نرم تو پتھر کا بنادے
مچھروں کی ڈیوٹی اس پر لگا دے
جسکی ھوا سے وہ مدھوش ھے
 وہ پنکھا جلا دے
اور کچھ نہیں تو بس اسے ایک سزا دے
خواب میں اسے آصف زرداری دکھادے
آمین