Showing posts with label GHAZAL SMS. Show all posts
Showing posts with label GHAZAL SMS. Show all posts

Sunday, 12 May 2013

وفا کچھ اورھوتی ھے

0 comments Posted by Unknown on 00:14
"غزل"
وفا اس کو نہیں کہتے وفا کچھ اورھوتی ھے
محبت کرنےوالوں کی ادا کچھ اورھوتی ھے
تمہیں دیکھا تمہیں چاہا تمہیں سے پیارکربیٹھے
سنوپتھرکےدل والوں محبت ایسےھوتی ھے
اگرچہ غم کےمارےھیں مگرتم کونہ بھولیںگے
کہ دیوانوں کےھونٹوں پردعاکچھ اورھوتی ھے.

Tuesday, 7 May 2013

Men To Is Dunia Mein

0 comments Posted by Unknown on 07:34

Men To Is Dunia Me Bikti Hui Mohabt Ka Faqeer Hon.

-My Dear-

Koi Agr Nafrat B Deta Hy To Usy Kherat Smjh Kr QabooL Kr Leta Hon.

میرا مقدر روٹھ گیا

0 comments Posted by Unknown on 07:17

میرا مقدر روٹھ گیا
دل شیشا تھا ٹوٹ گیا,
ایسی چلی غم کی آندھی راہہوں میں ساتھی چھوٹ گیا,
گري شبنم بني موتی کوئی ظالم آکر توڑ گیا,
" ساگر "
اس بے وفا سے کیا ملنا جو دل لگا کر چھوڑ گیا.

وھ میرے پاس آکر نظریں ملا کر چلا گیا

0 comments Posted by Unknown on 07:08
غزل‏
وھ میرے پاس آکر نظریں ملا کر چلا گیا،
تم سےکون سی مانگی تھی زندگی میں نے،
یوںگلیوںمیںرلاکر چلاگیا،
میرےدل نےصرف تمھیںچاھااورچاھتا رھےگا،
تجھےپتھ ھی نھ چلا تیرے لۓ کوئی سب کچھ لٹا کر چلا گیا،
ھمارے لۓ تیری یادمیں رونا ھی لکھا ھے،
تیرا کیا ھے توں تو مسکرا کر چلا گیا،