Showing posts with label SHAYARI. Show all posts
Showing posts with label SHAYARI. Show all posts

Tuesday, 7 May 2013

خودکوتیری یادوںکا غلام کردیا

0 comments Posted by Unknown on 07:21
خودکوتیری یادوںکا غلام کردیا،

تیری خاطرخودکوبدنام کردیا،

اورثبوت کیا دوں میں اپنی محبت کا،

اس سینے میں اک دل تھا جو تیرے نام کر دیا.

میرا مقدر روٹھ گیا

0 comments Posted by Unknown on 07:17

میرا مقدر روٹھ گیا
دل شیشا تھا ٹوٹ گیا,
ایسی چلی غم کی آندھی راہہوں میں ساتھی چھوٹ گیا,
گري شبنم بني موتی کوئی ظالم آکر توڑ گیا,
" ساگر "
اس بے وفا سے کیا ملنا جو دل لگا کر چھوڑ گیا.

Monday, 6 May 2013

نصیب اچھا ھو تو

0 comments Posted by Unknown on 22:11
نصیب اچھا ھو تو نفرت کا دریا بھی رک جاتا ھے.
تیرے جیسا دوست ساتھ ھو تو دل کا ہر دکھ چھپ جاتا ھے.
دنیا لاکھ رکاوٹ بناۓ دوستي میں اگردوست سچا ھو تو زمانا بھی جھک جاتا ھے.