Pages
Home
SMS BOMBER
SEND FREE SMS
Submit Your's Message
SERVER 3
Email BOMBER
SERVER 2
SERVER 7
SERVER 6
SERVER 5
SERVER 4
Showing posts with label
URDU TEXT SMS
.
Show all posts
Showing posts with label
URDU TEXT SMS
.
Show all posts
Sunday, 12 May 2013
وفا کچھ اورھوتی ھے
0 comments
Posted by
Unknown on 00:14
"غزل"
وفا اس کو نہیں کہتے وفا کچھ اورھوتی ھے
محبت کرنےوالوں کی ادا کچھ اورھوتی ھے
تمہیں دیکھا تمہیں چاہا تمہیں سے پیارکربیٹھے
سنوپتھرکےدل والوں محبت ایسےھوتی ھے
اگرچہ غم کےمارےھیں مگرتم کونہ بھولیںگے
کہ دیوانوں کےھونٹوں پردعاکچھ اورھوتی ھے.
ISLAMIC SMS SUNEHRI BATAIN
1 comments
Posted by
Unknown on 00:09
قــــرآن پڑھو تو دل کـھل جـــائے.
نمــــــاز پڑھـو تو چھــــرہ روشــن ھوجــائے.
کتنـی پیــــاری ھے ھـمــاری نبی کی ســــنت.
عــــمل کـــرو تـو زنــدگی ســنور جـــائے.
"سبحان اللہ"
جا میرے sms جا
0 comments
Posted by
Unknown on 00:04
جا میرے sms جا.
میری جان کے پاس جا.
آھستہ آھستہ جانا.
شور مت کرنا.
قدموں میں جا گرنا اور جھک کر سلام کرنا.
مصروف ھو تو کچھ مت کہنا اگر فارغ ھو تو دھیرے سے ہاتھ جوڑنا.
اور کہنا کے کوئی اجنبی تجھے یاد کررھاہے.
Saturday, 11 May 2013
تو آپ مجهے كيا دو گے
0 comments
Posted by
Unknown on 23:54
اگريه سب چيزيں آپ كے پاس هوں اور هم آپ سے ايک چيز مانگيں تو آپ مجهے كيا دو گے
1_دل
2_جان
3_عزت
4_پيسه
5_پيار
6_وفا
7_نفرت
8_سكون
جواب ضرور دينا مگر ايمانداري سے
اپنی ماں کی طرف دیکھو
0 comments
Posted by
Unknown on 23:14
ایک شخص نے حضور پاک سے پوچھا آقا اس دنیا میں خدا کو ڈھونڈا جائے تو کہاں پر نظر آۓ گا
آپ نے فرمایا فجر کی نماز پڑھ کر مسکراتے ھوئے اپنی ماں کی طرف دیکھوگے تو اس میں خدا کی جھلک نظر آئے گی
"سبحان اللہ"
اگر Sms فری ھین تو اس Smsکو اتنا پھیلاؤ جتنا آپ اپنی ماں سے پیار کرتے ھو،
اٹھو مسلمانو اللہ تعالی کا ذکر کرو
0 comments
Posted by
Unknown on 23:09
اٹھو مسلمانو اللہ تعالی کا ذکر اور شکر کرو جو بہت بڑا ھے
اللہ اکبر کبیرا والحمدوللہ کثیرا اے اللہ پاک ھم سب کو نماز اور قرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرما ' آمین ثما آمین '
"صبح بخیر"
Tuesday, 7 May 2013
Anmol Duwa SMS
0 comments
Posted by
Unknown on 07:28
" انمول دعا "
یا رب میرے سوۓ ھوۓ دوست کو جگا دے
بستر ھے اسکا نرم تو پتھر کا بنادے
مچھروں کی ڈیوٹی اس پر لگا دے
جسکی ھوا سے وہ مدھوش ھے
وہ پنکھا جلا دے
اور کچھ نہیں تو بس اسے ایک سزا دے
خواب میں اسے آصف زرداری دکھادے
آمین
خودکوتیری یادوںکا غلام کردیا
0 comments
Posted by
Unknown on 07:21
خودکوتیری یادوںکا غلام کردیا،
تیری خاطرخودکوبدنام کردیا،
اورثبوت کیا دوں میں اپنی محبت کا،
اس سینے میں اک دل تھا جو تیرے نام کر دیا.
میرا مقدر روٹھ گیا
0 comments
Posted by
Unknown on 07:17
میرا مقدر روٹھ گیا
دل شیشا تھا ٹوٹ گیا,
ایسی چلی غم کی آندھی راہہوں میں ساتھی چھوٹ گیا,
گري شبنم بني موتی کوئی ظالم آکر توڑ گیا,
" ساگر "
اس بے وفا سے کیا ملنا جو دل لگا کر چھوڑ گیا.
وھ میرے پاس آکر نظریں ملا کر چلا گیا
0 comments
Posted by
Unknown on 07:08
غزل
وھ میرے پاس آکر نظریں ملا کر چلا گیا،
تم سےکون سی مانگی تھی زندگی میں نے،
یوںگلیوںمیںرلاکر چلاگیا،
میرےدل نےصرف تمھیںچاھااورچاھتا رھےگا،
تجھےپتھ ھی نھ چلا تیرے لۓ کوئی سب کچھ لٹا کر چلا گیا،
ھمارے لۓ تیری یادمیں رونا ھی لکھا ھے،
تیرا کیا ھے توں تو مسکرا کر چلا گیا،
Monday, 6 May 2013
نصیب اچھا ھو تو
0 comments
Posted by
Unknown on 22:11
نصیب اچھا ھو تو نفرت کا دریا بھی رک جاتا ھے.
تیرے جیسا دوست ساتھ ھو تو دل کا ہر دکھ چھپ جاتا ھے.
دنیا لاکھ رکاوٹ بناۓ دوستي میں اگردوست سچا ھو تو زمانا بھی جھک جاتا ھے.
Older Post >
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)
ALL SMS COLLECTION
BIRTHDAY SMS
(1)
FARAZ SMS
(1)
FRIND SMS
(1)
FRINDSHIP
(6)
FUNNY
(3)
FUNNY ADULT
(1)
GHAZAL SMS
(4)
GOOD MORNING
(2)
GOOD NIGHT
(1)
HADEES NABVI
(1)
ISLAMIC SMS
(5)
JOKES SMS
(3)
JUMMA MUBARAK
(1)
MISS YOU SMS
(2)
NIGHT SMS
(1)
OPTION SMS
(3)
PATHAN
(1)
POETRY
(7)
POLITICIAN SMS
(1)
QURANIC SMS
(1)
SAD LOVE SMS
(4)
Santa Banta SMS
(1)
SARAKI SMS
(3)
SHAYARI
(3)
Smile Sms
(1)
SUNEHRI BATAIN
(2)
URDU TEXT SMS
(11)
ROMANTIC DEVIL
MORE SOFTWARE
HURRRYYYYYYYYYY
Today I'm Reopen The All ServerX
Of This Site
For Get PAssword Contact me
03428569212
FaceBook ID Click Here
NEw Staff
PC Software
PC Games
Andoriad Application
Andoriad Games
Java Software
Java Games
© 2013
JATOI AND ROMANTIC DEVIL
Designer by
NOman JaToi
Top
Sign in
Home