Tuesday, 7 May 2013

میرا مقدر روٹھ گیا

Posted by Unknown on 07:17

میرا مقدر روٹھ گیا
دل شیشا تھا ٹوٹ گیا,
ایسی چلی غم کی آندھی راہہوں میں ساتھی چھوٹ گیا,
گري شبنم بني موتی کوئی ظالم آکر توڑ گیا,
" ساگر "
اس بے وفا سے کیا ملنا جو دل لگا کر چھوڑ گیا.

Kindly Bookmark and Share it:

0 comments:

Post a Comment