Tuesday, 7 May 2013

وھ میرے پاس آکر نظریں ملا کر چلا گیا

Posted by Unknown on 07:08
غزل‏
وھ میرے پاس آکر نظریں ملا کر چلا گیا،
تم سےکون سی مانگی تھی زندگی میں نے،
یوںگلیوںمیںرلاکر چلاگیا،
میرےدل نےصرف تمھیںچاھااورچاھتا رھےگا،
تجھےپتھ ھی نھ چلا تیرے لۓ کوئی سب کچھ لٹا کر چلا گیا،
ھمارے لۓ تیری یادمیں رونا ھی لکھا ھے،
تیرا کیا ھے توں تو مسکرا کر چلا گیا،

Kindly Bookmark and Share it:

0 comments:

Post a Comment